Friday, January 27, 2023
HomeNational newsارشد شریف قتل کا معاملہ:مراد سعید کو دوبارہ طلب کر لیاگیا

ارشد شریف قتل کا معاملہ:مراد سعید کو دوبارہ طلب کر لیاگیا

ارشد شریف  کے قتل کا معاملہ
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحریک انصاف کے رہنمامراد سعید کو دوبارہ طلب کر لیا
تحقیقات کے مطابق ار شدشریف کا ایپل میک بک آپ کے پاس ہے
آپ سے درخواست ہے کہ ایپل میک بک ٹیم کو فراہم کیا جائے تاکہ تحقیات آگے بڑھ سکیں
مراد سعید کو 28 نومبر کو طلب کیا گیا ہے
میک بک کے ساتھ اگر دیگر ثبوت بھی ہں تو ٹیم کو فراہم کریں
ٹیم کے ساتھ تعاون کیا جائے تاکہ ہم سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرا سکیں
مراد سعید کو 21 نومبر کو بھی طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments