وزیراعظم عمران خان کی ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات، حکومت کہیں نہیں جارہی، مزید تگڑی ہوکر آئے گی، وزیراعظم میں خوش ہوں کہ یہ انکی آخری واردات ہوگی، ہم انکو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے، جہانگیر ترین کو میں جانتا ہوں وہ کبھی چوروں کے ساتھ نہیں ملیں گے، اپوزیشن کے پیچھے ایک ہاتھ نہیں، کئی بیرونی ہاتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان
کپتان ایک دم اپنی حکمت عملی نہیں بتاتا، میں نے ساری تیاری کر رکھی ہے، نومبر بہت دور ہے، جب وقت آئے تو فیصلہ کریں گے، عثمان بزدار ایک آسان ٹارگٹ ہے، وزیراعظم عمران خان
جو وزیراعلی کے امیدوار ہیں صرف انکو عثمان بزدار برا لگتا ہے، ارکان کو 18، 18 کروڑ کی آفرز کی جارہی ہیں، وزیراعظم
میں نے ارکان سے کہا ان سے پیسے لیں اور غریبوں میں بانٹ دیں، جو لوگ آزاد خارجہ پالیسی نہیں دیکھنا چاہتے وہ انکو سپورٹ کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں نے ارکان کو پیسے دیے، کسی نے کوئی ایکشن نہیں لیا، وزیراعظم
ایسے ہی اتنا شور نہیں مچا ہوا، ہر جگہ پیسہ چلا ہوا ہے وزیراعظم. میں نہ تو امریکا کا مخالف ہوں، نہ بھارت کا، حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتا ہوں،
فوج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، وہ کبھی ان چوروں کا ساتھ نہیں دے سکتے، اپوزیشن کے ساتھ عوام نہیں تو اب یہ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے، ہمارے سارے ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہو سکتا ہے امریکہ آئی ایم ایف کے ذریعے ہم پر دباو ڈالے، وزیراعظم، آئی ایم ایف کے ذریعے پریشر ڈالیں گے لیکن وقت آنے پر دیکھیں گے، وزیراعظم
اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی تو پھر کیا ہوگا،
اس وقت مائنڈ گیم چل رہی ہے اور میں مائنڈ گیم کا ماسٹر ہوں، وزیراعظم
حکومت کہیں نہیں جارہی، مزید تگڑی ہوگی! فوج پاکستان کے ساتھ ہے چوروں کے ساتھ نہیں! مائنڈ گیم چل رہی ہے، میں مائنڈ گیم ماسٹر ہوں! وزیراعظم عمران خان
RELATED ARTICLES
- Advertisment -