Saturday, December 10, 2022
Homeentertainmentاے این ایف کامنشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اے این ایف کامنشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اے این ایف کا مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔

باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر 2 کامیاب کاروائیاں ۔

فلائٹ نمبر GF 785 سے بحرین جانیوالے مُلزم کے پیٹ سے89 ہیروئین بھرے کیپسول برآمد

جبکہ دوسری کاروائی میں لوئر دیر کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے 60 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ۔

ملزم فلائٹ نمبر PA 612 سے شارجہ جا رہا تھا ۔

اے این ایف اور پنجاب رینجرز کی واہگہ کے قریب مشترکہ کاروائی ۔

لاہور کے رہائشی ملزم سے 2کلو ہیروئن برآمد ۔

اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کاروائی میں خیبر کے علاقے سے پلاسٹک کے تھیلوں میں سے 20 کلو چرس برآمد ۔

ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان اے این ایف

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular