Saturday, March 25, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsاعلی عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آج ہماری ضمانت ہوئی :...

اعلی عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آج ہماری ضمانت ہوئی :  امجد آفریدی

 امجد آفریدی

اعلی عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آج ہماری ضمانت ہوئی

ایک شخص ڈھائی سو بیلٹ پیپر ڈبے میں ڈال رہا تھا

یہ ساری چیزیں انہوں نے کی تھیں

ہمارے پولنگ ایجنٹ باہر نکال دیے گئے تھے

ڈی آر او کہتے تھے چار سو ووٹ لو باقی ہم ڈلوا دینگے

پریذائیڈنگ افسر نے میرے بھائی پر تشدد کیا

ایک ٹی ایل پی کے چیئرمین اور مجھے مارا گیا

تھانے کے صحن میں ایس کی فیضان  نے پولیس کو احکامات دیے مجھے مارو

مارتے مارتے مجھے ایس ایچ او کے روم میں لے گئے

لاک اپ کے اندر ہاتھ باندھے گئے اور کہا میں تمہیں شکارپور کے جاؤں گا

ایس پی فیضان  نے ماڑی پور تھانے میں رات بھر تشدد کروایا

مجھے انہوں نے پانی تک نہیں دیا نہ نماز ادا کرنے دی گئی

صبح ہم پر اے ٹی سی کی ایف آئی آر بھی لگا دی

خدارا رحم کیا جائے اس طرح تو فلسطین میں نہیں ہوتا

تو پولیس والے تو مجھ پر ہنس رہے تھے

میرا اپنا لائسنس والا پستول ہے وہ رکھا گیا

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments