Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsاپوزیشن کو ایوان میں ایک بار پھر شکست سینٹ نے الائیڈ کونسل...

اپوزیشن کو ایوان میں ایک بار پھر شکست سینٹ نے الائیڈ کونسل بل 2022 منظور کر لیا

اپوزیشن کو ایوان میں ایک بار پھر شکست
سینٹ نے الائیڈ کونسل بل 2022 منظور کر لیا
سینٹ اجلاس، ایوان بالا میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل بل کے لیے تحریک پیش، بل کے لیے تحریک وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کی، حکومت کی جانب سے 29 ووٹ ائے
اپوزیشن کیجانب سے بھی 29 ووٹ آئے
پھر مصیبت میرے پر آگئی، چئیرمین سینیٹ
چئیرمین سینیٹ نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا
ایوان بالا میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل بل منظور

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments