Saturday, March 25, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsزمان پارک میں جانے کی کوشش نہ کرنا ، تم زمان پارک...

زمان پارک میں جانے کی کوشش نہ کرنا ، تم زمان پارک کی طرف رخ کرو گے ہم بلاول ہاؤس کی طرف رخ کرینگے : علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کی پریس کانفرنس

ایس پی فیضان شکارپور سے بھیجا گیا تھا ، علی زیدی

امجد کے بھائی کی آنکھ کا نقصان ہوا

آج امجد آفریدی کو عدالت کی جانب سے رہا گیا ہے

ملیر میں کراچی کے صدر کے اوپر ملیر کے ایم پی اے نے تشدد کیا تھا

چالیس پچاس یونین کونسل کم نے چیلنج کر دی ہے

چاہتا ہوں امجد خود اپنی زبان میں بتائے اصل میں واقعہ ہوا کیا

جس طرح فواد چوہدری کو اغوا کر کے لے جایا گیا اس کی مذمت کرتے ہیں

کل فواد چوہدری کو ریمانڈ ختم ہوگا انکے کیس کی سماعت ہوگی

عدلیہ پر پورا اعتماد ہے ہمیں

یہ احمقانہ کوشش کر سکتے ہیں

زمان پارک میں جانے کی کوشش نہ کرنا

تم زمان پارک کی طرف رخ کرو گے ہم بلاول ہاؤس کی طرف رخ کرینگے

کراچی کے ساتھ ساتھ لاہور میں بھی بلاول ہاؤس ہے

اکرم نیازی منشیات کیخلاف لڑا اس کو جیل میں ڈال دیا گیا

جس طرف ملک کو لیکر جا رہے ہیں آگے کھائی میں نہ گر جائے پاکستان

اس کا ایک حل ہے صاف و شفاف الیکشن

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments