Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsسماء چینل کے مالک علیم خان نے معروف اینکر پرسن عمران ریاض...

سماء چینل کے مالک علیم خان نے معروف اینکر پرسن عمران ریاض کو آف ایئر کر دیا

سماء ٹی وی نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ادارے کا فیصلہ جلد عمران ریاض خان تک پہنچا دیا جائے گا۔ عمران ریاض خان اب سماء ٹی وی پروگرام کرتے نظر نہیں آئیں گے۔ تاہم یہ باتیں بھی سامنے آرہی ہیں کہ اینکر پرسن عمران ریاض خان اور نشریاتی ادارے سماء ٹی وی ٹی وی کی انتظامیہ کی آپس میں بات چیت جاری ہے مگر کوئی بات فائنل ہونے تک عمران ریاض افیئر رہیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular