Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsشیخ رشید کا ڈی این اے کروا کر والدین کا تعین کیا...

شیخ رشید کا ڈی این اے کروا کر والدین کا تعین کیا جائے ! پی پی پی ایم این اے آغا رفیع اللہ کی شیخ رشید پر سخت تنقید

شیخ رشید سیاست کا ۔۔۔۔۔ ہے، شہباز گل سے خالی جگہ پر کروالی جائے !
شیخ رشید کا ڈی این اے کروا کر سیاسی والدین کا تعین کیا جائے، شیخ رشید کا کوئی بھائی کہتا ہے گجر ہے تو کوئی شیخ،
لال حویلی کی حقیقی مالکہ ایک رقاصہ تھیں، آغا رفیع اللہ
لال حویلی سے متصل مندر پر بھی وزیر داخلہ کا مبینہ قبضہ ہے، شیخ رشید ثابت کریں کہ وہ لال حویلی کی مالکن بدھو بائی کا جانشین ہے، بدھو بائی کا اگر وزیر داخلہ جانشین نہیں تو لال حویلی کا مالک کیسے بن گیا، آغا رفیع اللہ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments