Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsصحافی محسن بیگ کا فیصلہ کرنے والے سیشن جج کے خلاف درخواست...

صحافی محسن بیگ کا فیصلہ کرنے والے سیشن جج کے خلاف درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دی جائے گی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

صحافی محسن بیگ کی گرفتاری درخواست پر عدالتی فیصلے پر ردعمل، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کا فیصلہ دینے والے جج کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کرانے کا فیصلہ
ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ لکھتے ہوئے اختیارات سے تجاوز کیا،ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی
زرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی وزیراعظم سے ملاقات جس میں سیشن جج کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ ہوا
ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف شکایت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے پاس جمع کرائیں گے، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، آئندہ ایک سے دو روز میں شکایت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی جائے گی، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments