Friday, January 27, 2023
HomeNational newsصدرآزربائیجان الہام علیوف کاعالمی سیمینارسےخطاب

صدرآزربائیجان الہام علیوف کاعالمی سیمینارسےخطاب

وسطی راہداری، جیوپالیٹکس، سکیورٹی اینڈانوائرنمنٹ“ کے موضوع پر منعقدہ عالمی سیمینار

سیمینار سے صدرآزربائیجان الہام علیوف کا خطاب

پاکستانی چاول کی درآمد پر 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ دو ملاقاتوں کا نتیجہ ہے

جب ہمارے برادر ملک سے ہمیں اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کسی اور جگہ سے کوئی منگوائیں

گوادر بندرگارہ خطے کو جوڑنے کا بہت بڑا موقع فراہم کرتی ہے جسے ہمارے انفراسٹرکچر سے جوڑنا کوئی بڑی بات نہیں

خطے کو باہم ملانے سے تجارت کے نئے امکانات پیدا ہوں گے ، تمام ممالک کو مل کر مخلصانہ تعاون کی بنیاد رکھنا ہوگی، ایران بھی اس حق میں ہے

گزشتہ چند ماہ کے دوران میری دوبار وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے بہت ثمرآورملاقاتیں ہوئی ہے

ہم نے بات کی ہے کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان موجود دوستی، بھائی چارے اور تعاون کو کیسے وسعت دی جائے

پاکستان کے شکرگزار ہیں کہ اس نے ہماری مسلسل حمایت کی ہے، جنگ کے دوران اور پھر ہمارے خطے کی آزادی کے موقع پر پاکستان نے ہمارا مسلسل ساتھ دیا

آزربائیجان کے عوام پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس سیاسی واخلاقی حمایت کی بے پناہ قدر کرتے ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments