Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsضلع ملیرمیں ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین واگزار بھی کروالی گئی ہے, ڈی...

ضلع ملیرمیں ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین واگزار بھی کروالی گئی ہے, ڈی سی ملیر

کراچی: ضلعی انتظامیہ ملیر کا سرکاری زمینوں پر تعمیرہونے والی جعلی ہاؤسنگ اسکیمز اور گوٹھوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر ملیر نے مختیارکار گوٹھ آباد,پولیس اوردیگراداروں کو سرکاری زمین اور لینڈ گریبرز کی لسٹیں طلب کرنے کے لیےخط لکھ دیا، تیس سالہ زمین پر ھاؤسنگ اسکیم یا گوٹھ بنانا غیر قانونی ہے, ڈی سی ملیر گہنور لغاری

mallir
ملیر میں پچاس سے زائد تیس سالہ زمینوں پر ھاؤسنگ اسکیمز اور گوٹھ بنائےگئے ہیں, جو غیر قانونی ہیں, مختیارکارز, پولیس اور دیگر اداروں سے سرکاری زمینوں پر ھاؤسنگ اسکیمیں اورگوٹھ بنانے والوں کا ڈیٹامنگوالیا ہے,گہنور لغاری ،ضلع ملیر میں جعلی ھاؤسنگ اسکیمز اور گوٹھوں کو مسمار اور ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے گا, ڈی سی گہنور لغاری، ڈی سی ملیر کا مختیارکارز کو سرکاری زمینوں پر ھاؤسنگ اسکیم اور گوٹھ بنانے والوں کےخلاف مقدمہ درج کروانے کا حکم، صوبائی اور وفاقی زمینیں خالی کروائیں, گہنور لغاری کا مختیار کارز اور پولیس کو خط
آرڈیننس آنےکہ بعداب تحصیلدار بھی سرکاری زمینوں پر قبضہ کروانے والے افراد پر مقدمہ درج کروا سکے گا, گہنور لغاری
شہری جعلی گوٹھوں,کوآپریٹو ہاؤسنگ اسکیموں میں سرمایہ کاری اور گھروں کی خریداری پر ہوشیار رہیں۔گنہور لغاری
ضلع ملیرمیں ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین واگزار بھی کروالی گئی ہے, ڈی سی ملیر

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments