اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے ریہاڑہ اور ڈھوک پاری کے علاقوں میں سی ڈی اے کی ایکوائرڈ اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران مجسٹریٹ کور فراہم کیا۔
آپریشن کے دوران غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔