ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟
اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔
صحافی اجمل جامی سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو
ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ! یاد رہے ایبسولیوٹلی ناٹ وزیراعظم پزیرائی کا باعث بنا
RELATED ARTICLES