Saturday, December 10, 2022
Homesports newsچیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں...

چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس

چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس
اشیاء خورونوش کی قیمتوں، دستیابی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ۔
چیف سیکرٹری کاپرائس کنٹرول اقدامات میں کارکردگی  کے حوالے سے اضلاع کی درجہ بندی کا حکم
گھی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے محکمہ صنعت کو بناسپتی مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن سے رابطے کی ہدایت
اشیاء خورونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی انتظامی افسران کی بنیادی ذمہ داری ہے
عوام کو مہنگائی سے ریلیف کی فراہمی کیلئے افسران اپنے فرائض محنت اور نیک نیتی سے سر انجام دیں
اضلاع میں ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسلز کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ۔
گندم اور آٹے کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ۔
ڈپٹی کمشنرز ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کریں
سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام کیلئے منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی نگرانی جاری رکھی جائے
شوگر ملوں کو 25نومبر سے کرشنگ سیزن شروع کرنے کا پابند بنایا جائے
پنجاب حکومت نے25نومبر سے کرشنگ سیزن شروع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں
احکامات پر عمل نہ کرنے والی شوگر ملوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے
بوائلر نہ چلانے والی 17شوگر ملوں کونوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ۔
صوبے میں آٹے اور چینی کے وافر سٹاکس موجود ہیں
ٓ20کلو آٹے کا تھیلا 1295روپے کی رعائتی قیمت پر ہر جگہ دستیاب ہے
سیکرٹری خوراک، سپیشل سیکرٹری زراعت، کین کمشنرپنجاب اور متعلقہ افسران کی اجلاس میں شرکت۔
تمام ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular