معروف شخصیت عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے شادی کر لی ہے۔
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے نکاح کی تقریب
کراچی: نکاح کی تقریب گزشتہ شب کراچی کے نجی ہوٹل میں ہوئی
کراچی: تقریب میں خاص دوستوں کی شرکت
کراچی: پی ٹی آئی سے صرف رکن صوبائی اسمبلی جمال صدیقی شریک
کراچی: جمال صدیقی عامر لیاقت کے قریبی دوست ہیں
کراچی: عامر لیاقت نے لودھراں کی سیدہ دانیہ شاہ سے نکاح کیا