عظیم ”روحانی“ سکالر عامر لیاقت کا جھوٹ بے نقاب
دلہن یعنی تیسری بیگم نجیب الطرفین سیدزادی نہیں بلکہ لودھراں کے ایک گھرانے کے ملک مختار احمد قوم (ڈانور) کی ملک زادی ہیں، جسے سکہ راٸج الوقت مبلغ ڈھاٸی لاکھ روپے حق مہر (جو قسطوں میں ادا کیا جا سکے گا)
کے عوض سونپا گیا ھے۔ عامر لیاقت خود شیخ برادری سے تعلق رکھتے ہیں، مگر اکثر اپنے پروگرامز میں اپنے نام میں سید استعمال کرتے ہیں، نٸی دلہن یعنی تیسری دلہن اٹھارہ برس کی نوخیز ٹک ٹوکر حسینہ ہیں جن کے عشق میں عامر لیاقت صاحب ایک بار پھر دین کے راستے پر عملدرآمد کرتے نظر آتے ہیں
ملک کو سیدہ بنا کر پیش، ڈاکٹر عامر لیاقت کا عوام کے ساتھ فراڈ
RELATED ARTICLES
- Advertisment -