ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد شائستہ منور کا مختلف دودھ کی ڈیریز کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد نے دودھ کی ڈیریز کا دورہ کرکے قیمتوں کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد نے مقرر کردہ سرکاری قیمت سے زائد وصول کرنے پر ڈیریز مالکان کو وارننگ دی
مقرر کردہ سرکاری قیمت پر دودھ کی فروخت یقینی بنائی جائے ، اے سی لطیف آباد
خلاف ورزی کرنے پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی
اس موقع پر اے سی لطیف آباد کے ہمراہ اسسٹنٹ مختیار کار اسد اللّٰہ جونیجو بھی تھے