Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsکمشنر لاہور محمد عامر جان سے مال روڈ تاجر ایسوسی ایشن کے...

کمشنر لاہور محمد عامر جان سے مال روڈ تاجر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کمشنر لاہور محمد عامر جان سے مال روڈ تاجر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

مال روڈ ایسوسی ایشن وفد نے صدر سہیل بٹ کی قیادت میں ملاقات کی

کمشنر لاہور محمد عامر جان کو وفد نے تجاوزات۔مال روڈ بندش مسائل و سکیورٹی کے حوالے سے آگاہ کیا

انتظامیہ۔پولیس اور تاجر ایک پیج پر ہیں۔مسائل کے موثر حل کیلئے مشترکہ کمیٹی بنائی جائے گی

۔مال روڈ کی تاریخی۔ثقافتی اور کاروباری اہمیت ہے۔پچ ورک ہوچکا ہے

مال روڈ پر پارکنگ پلازہ کی شدید ضرورت ہے۔ٹریفک و تجاوزات کا مسئلہ حل ہوگا

کمشنر لاہور محمد عامر جان نےپارکنگ پلازہ جائزہ کیلئے تمام متعلقہ محکموں کو مال روڈ پر طلب کر لیا۔

دورہ کر کے موقع پر ٹریفک انتظامیہ۔لیپارک کمپنی۔ایم سی ایل ۔آئی ڈیپ افسران بریفنگ دیں گے

کمشنرلاہور محمد عامر جان کی زیر صدارت اجلاس میں تاجروں کے وفد سمیت ایڈیشنل کمشنر عبداسلام عارف۔

اے سی پروٹوکول امیر علی قریشی۔سمیت دیگر افسران کی شرکت

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments