سپریم کورٹ میں 34 کروڑ روپے کا جعلی چیک دینے والے ملزم کی ضمانت منسوخی کا کیس، کاروبار میں بددیانتی بالکل برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس، کاروباری معاملات میں ایمانداری بہت ضروری ہے، چیف جسٹس
ملعون وہ ہوتا ہے جس پر اللہ کی لعنت ہو، چیف جسٹس
جھوٹا شخص بھی ملعون ہی ہوتا ہے، چیف جسٹس
فساد فی العرض برپا کرنے والے کی سزا بھی وہی ہے جو ملعون کی ہے، چیف جسٹس
عدالت کی ملزم شیخ احمد لطیف کو 34 کروڑ روپے رجسٹرار کو جمع کرانے کی ہدایت
جس معاہدے کی شرائط پوری نہ کرنے کا تنازع ہے وہ پیش کیا جائے، چیف جسٹس
عدالت نے مزید سماعت پندرہ مارچ تک ملتوی کر دی
ملزم نے فیکٹری خریداری کی بقیہ رقم 34 کروڑ روپے کا جعلی چیک دیا تھا، فیکٹری مجموعی طور پر 84 کروڑ روپے میں خریدی گئی تھی
سپریم کورٹ کے ساتھ دھوکہ 34 کروڑ روپے کا جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف سخت کارروائی
RELATED ARTICLES